سلسلۂ موسیقیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) اگر پہلی مقدار کو تیسری مقدار سے وہی نسبت ہو جو پہلی اور دوسری کے حاصل تفریق کو دوسری اور تیسری کے حاصل تفریق سے ہے تو یہ سلسلہ مقاد پر سلسلۂ موسیقیہ کہلاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) اگر پہلی مقدار کو تیسری مقدار سے وہی نسبت ہو جو پہلی اور دوسری کے حاصل تفریق کو دوسری اور تیسری کے حاصل تفریق سے ہے تو یہ سلسلہ مقاد پر سلسلۂ موسیقیہ کہلاتا ہے۔